urdu poetry in urdu text

2 لائن اردو شاعری کاپی پیسٹ

کھاوے رحم مجبور دی حالت تے
مینوں دید دی مرشد دعا دیوے

ناں گھر منگدا نا زر منگدا
بس مرشد یار ملا دیوے

کوئی کامل پیر فقیر دسو
جہڑا دل دے نال دعا دیوے

مایوس ھاں میں بہت عرصے توں
میرے روندے نین ھسا دیوے

کھاوے رحم مجبور دی حالت تے
مینوں دید دی مرشد دعا دیوے
ناں گھر منگدا نا زر منگدا
بس مرشد یار ملا دیوے
جنھاں عشق دا قاعدہ پڑھیا
او تے نئی شرماندے
بلھے وانگوں گھنگرو بنھ کے
نچ کے یار مناندے

جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گے
کیا خوب! قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور۔۔

مٹانے والے مٹا نہ پائے ہمارے نشان
بنانے والے نے بنا دی ایسی پہچان

ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﻥ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ

میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا
میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا؟؟؟

وہ مجھے ہر جگہ ملا
اک میری تقدیر کے سوا

اُٹھ رہی ہیں طبیبوں کے شہر سے لاشیں
کہہ رہے ہیں کہ کوئی “عشق وبا” آئی ہے

کہتے ہیں جیتے ہیں اُمّید پہ لوگ
ہم کو جینے کی بھی امّید نہیں

شکر کرو تم پہ مرتا ہوں
ورنہ میں تو زہر سے بھی نہیں مرتا

انســـــــان بہــــــــت اچـــھا تــھا
یہ لفظ سُننے کیلیے مرنا پڑتا ہے

مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں لیکن
ہائے !میں تجھ سے بچھڑجاؤں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں