urdu poetry in urdu text

اردو میں گہری شاعری دو لائنیں

حل نکالا ہے اداسی کا
اب مکمل اداس رہتا ہوں

رات اپنی عجیب حالت تھی
آپ ہوتے__ تو آپ بھی روتے

اب ڈر نہیں لگتا کچھ کھونے___ کا

میں نے زندگی میں زندگی کو کھویا ہے

میں نے ہجرت کو چن لیا صاحب
ساتھ رہنے میں بھی خسارہ تھا

بیٹھا ہے کیوں اداس وہ دلبر کی یاد میں
مجھ سے تو کہہ رہا تھا عشق فضول ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں