ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ، صوابی میں مکان کی چھت گر گئی

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ، صوابی میں مکان کی چھت گر گئی

اسلام آباد| پاکستان کے تین صوبوں سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 9 بج کر 47 اور 48 منٹ کے درمیان میں مزید پڑھیں

ہری پورمیں گاڑی پر راکٹ حملہ اور فائرنگ؛ پی ٹی آئی رہنما سمیت 7 افراد جاں بحق

ہری پورمیں گاڑی پر راکٹ حملہ اور فائرنگ؛ پی ٹی آئی رہنما سمیت 7 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد| ہری پور میں گاڑی پر راکٹ حملے اور فائرنگ سے حویلیاں میں تحصیل ناظم پی ٹی آئی رہنما عاطف منصف سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عاطف منصف سمیت ان کے مزید پڑھیں

پاکستان کا جوہری پروگرام محفوظ اور قابل اطمینان ہے، امریکی عسکری قیادت

پاکستان کا جوہری پروگرام محفوظ اور قابل اطمینان ہے، امریکی عسکری قیادت

اسلام آباد / نیو یارک| امریکی سینٹرل کمانڈ جنرل مائیک ایرک نے کہا ہے کہ پاکستان کا جوہر پروگرام محفوظ اور امریکا اس کے طریقہ کار سے مطمئن ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے واضح کیا کہ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس کی سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی، عمران خان پیش ہوں گے

توشہ خانہ کیس کی سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی، عمران خان پیش ہوں گے

اسلام آباد| سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف درج توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت اسلام آباد کچہری کے بجائے سیکٹر جی الیون میں قائم جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی جہاں عمران خان بھی پیش مزید پڑھیں

عمران خان کا اتوار کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

عمران خان کا اتوار کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

لاہور| تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اتوار کو دوپہر دو بجے مینار پاکستان پر پارٹی کے جلسے کا اعلان کردیا۔ عمران خان کی قیادت میں زمان پارک سے داتا دربار تک نکلنے والی ’’انتخابی مہم ریلی‘‘ سے بلٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو لاہور میں ریلی نکالنے کی مشروط اجازت مل گئی

پی ٹی آئی کو لاہور میں ریلی نکالنے کی مشروط اجازت مل گئی

لاہور| ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو لاہور میں ریلی نکالنے کی مشروط اجازت دے دی۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے افسران نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کی اور یقین مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرط پوری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 14 روپے سے زائد کا اضافہ

آئی ایم ایف کی شرط پوری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 14 روپے سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد| ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے 14روپے24پیسے فی یونٹ تک بجلی مہنگی کر دی گئی ہے ،بجلی کی قیمت میں یہ اضافہ ملک بھر کی تمام ڈسکوز اور کے الیکٹرک پر کے صارفین پر یکساں طور پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے انتخابات میں حصہ نہیں لے گی، گورنر کا دعویٰ

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے انتخابات میں حصہ نہیں لے گی، گورنر کا دعویٰ

پشاور| گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے دعویٰ کیا ہے کہ لکھ کر دیتا ہوں پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے عام انتخابات میں حصہ نہیں لے گی۔ میزبان رحمان اظہر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گورنر مزید پڑھیں