شکر سے پاک مصنوعی مٹھاس بھی دل کے لیے مضر قرار

شکر سے پاک مصنوعی مٹھاس بھی دل کے لیے مضر قرار

لندن| مختلف کمپنیوں نے صارفین کو راغب کرنے کےلیے شوگر فری، ڈائٹ مشروبات اور مصنوعی مٹھاس والی اشیائے خوردونوش پیش کی ہیں اور اب ان کےبارےمیں انکشاف ہوا ہے کہ وہ امراضِ قلب اور فالج کی وجہ بن سکتی ہیں۔ مزید پڑھیں