یوٹیوب نے پوڈ کاسٹ کےلیے اسٹوڈیومیں کئی ٹولز پیش کردیئے

یوٹیوب نے پوڈکاسٹ کے لیے اسٹوڈیو میں کئی ٹولز پیش کردیئے

کیلفورنیا| یوٹیوب پر پوڈکاسٹر کی تعداد بڑھتی جارہی ہے اور اسی کے تحت یوٹیوب نے اپنے اسٹوڈیو میں پوڈکاسٹ مینیجمنٹ کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس کی اندرونی آزمائش جاری ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ سہولت مزید پڑھیں