تاریخی تقریب منعقد؛ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ تلاوت قرآن پاک اور اذان کی صدا سے گونج اٹھا

تاریخی تقریب منعقد؛ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ تلاوت قرآن پاک اور اذان کی صدا سے گونج اٹھا

لندن| برطانیہ کے وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر ایک تاریخی تقریب منعقد ہوئی جہاں پہلی مرتبہ تلاوت قرآن پاک کے بعد اذان کی صدائیں بلند ہوئیں اور مسلمانوں نے بطور مہمان افطار کیا۔ برطانوی دفتر خارجہ مزید پڑھیں