زیادتی کے ملزم کا سزا سے بچنے کیلیے موت کا ڈراما، ماں نے بھانڈا پھوڑ دیا

زیادتی کے ملزم کا سزا سے بچنے کیلیے موت کا ڈراما، ماں نے بھانڈا پھوڑ دیا

پٹنہ| بھارت میں جنسی زیادتی کے ملزم نے مقدمہ ختم کرنے کے لیے اپنی موت کا ڈراما رچایا تاہم متاثرہ لڑکی کی ماں نے ڈرامے کا پردہ چاک کرکے ملزم کو دوبارہ گرفتار کرادیا۔ ریاست بہار میں 39 سالہ استاد مزید پڑھیں