موٹی خواتین کو شوبز میں موقع مشکل سے ملتا ہے، صنم جنگ

موٹی خواتین کو شوبز میں موقع مشکل سے ملتا ہے، صنم جنگ

کراچی| پاکستانی اداکارہ صنم جنگ نے کہا ہے کہ صحت مند اور موٹی اداکاراؤں کو شوبز میں پتلی لڑکیوں کے مقابلے میں کم مواقع ملتے ہیں۔ مونا کا کردار ہمارے معاشرے اور شوبز انڈسٹری کے مطابق ہے، خواتین فنکاروں سے مزید پڑھیں