سعودی حکومت کی معتمرین کو ڈیجیٹل فراڈ سے بچنے کیلیے نئی ہدایات

سعودی حکومت کی معتمرین کو ڈیجیٹل فراڈ سے بچنے کیلیے نئی ہدایات

ریاض| سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے بینکنگ فراڈ سے بچنے کے لیے معتمریں کو ہدایات جاری کی ہیں۔ رواں برس عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے بیرون ملک سے معتمرین غیر معمولی تعداد میں مکہ مکرمہ پہنچ رہے مزید پڑھیں