سجاد علی کی مبینہ بہن کی ویڈیو، گلوکار کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

سجاد علی کی مبینہ بہن کی ویڈیو، گلوکار کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

کراچی| پاکستان کے معروف گلوکار سجاد علی نے اپنے وضاحتی بیان میں بھیک مانگنے والی خاتون کے اس دعویٰ کے سختی سے مسترد کردیا ہے کہ وہ گلوکار کی بہن ہے۔ گلوکار نے ٹویٹر پر دو ویڈیوز جاری کی ہیں مزید پڑھیں