صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں اپنے ناخن بڑھا لیجیے۔۔۔۔ میرے بعد کھود کو نوچے گی آپ نوید, سر خوشی جب آئے گی اس وقت تک شاید ہمیں زہر, غم, ہستی گوارا مزید پڑھیں

صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں اپنے ناخن بڑھا لیجیے۔۔۔۔ میرے بعد کھود کو نوچے گی آپ نوید, سر خوشی جب آئے گی اس وقت تک شاید ہمیں زہر, غم, ہستی گوارا مزید پڑھیں
مجھے معلوم ہے کہ تم نے میرا کبھی نہیں ہونا ہےصاحب بس شوق ہے تیری خاطر اپنی زندگی برباد کرنے کا ان دنوں میں اتنا بے حس__ہو چکا ہوں کہ اب نہ غم کا غم ہوتا ہے اور نہ خوشی مزید پڑھیں
لوگ جب، تیرا نام لیتے ہیں ہم کلیجے کو تھام لیتے ہیں میری شاعری پڑھ کر وہ پہلو بدل کر بولے خدارا کوئی قلم چھینے اس سے یہ تو مار ڈالے گا۔ نادان ہوں، نہ سمجھ ہوں، بے کار ہی مزید پڑھیں
عین ممکن ہے میں پلٹ آؤں اسکی آواز میں بلاؤ مجھے نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم ہم تھے نیاز مند شوق شوق نے ہم کو کیا دیا صبح کا دکھ بڑھا مزید پڑھیں
ﺍﺗﻨﺎ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﮬﮯ ﻭﮦ ﭼﮩﺮﮦ ﮐﮧ ﻧﻈﺮ ﭘﮍﺗﮯ ﮬﯽ ﻟﻮﮒ ﮬﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﻟﮑﯿﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮬﯿﮟ کیا میں آنگن میں چھوڑ دوں سونا جی جلائے گی چاندنی کب تک..؟؟ غم نہ ہوتا جو کھل کے مرجھاتے غم تو یہ مزید پڑھیں
میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا؟؟؟ مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں لیکن ہائے !میں تجھ سے بچھڑجاؤں گا۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کل زہر میسر ہی نہ ہو ہم نے اس مزید پڑھیں
فــــــکر کرنی چھــــــوڈ دی دونوں نے اس نــــــے میری اور میں نــــــے اپنی چھوڑو جوگیؔ عشق کے روگ جھوٹی دنیا * جھوٹے لوگ اپنی تو قسمت ہی خراب ہے نا یار ملتا ہے نا ہی موت آتی ہے آنکھیں تک مزید پڑھیں