جرمنی نے اپنے شہری کی سزائے موت پرایرانی سفارت کاروں کو ملک بدرکردیا

جرمنی نے اپنے شہری کی سزائے موت پرایرانی سفارت کاروں کو ملک بدرکردیا

برلن| جرمنی نے تہران عدالت کی جانب سے جرمن شہری کو سزائے موت سنانے پر احتجاجاً ایران کے دو سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا۔ 67 سالہ جمشید شرمہد نامی شخص امریکی نژاد جرمن شہری ہے جسے ایرانی عدالت مزید پڑھیں