اداکارہ اشنا شاہ ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں

اداکارہ اشنا شاہ ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں

کراچی| پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں۔ اشنا شاہ اور حمزہ امین کی شادی کی تقاریب ایک ہفتے سے جاری تھیں اور اب باضابطہ طور ان کا نکاح ہوچکا ہے۔ سوشل میڈیا میں وائرل تصاویر مزید پڑھیں