Rules

ہمارے ڈسپلن کا براہ کرم خاص خیال رکھیں
کوئی کسی کا بارے میں غلط کمنٹ نہ کریں
آپ اپنی رائے کا اظہار کرسکتے ہیں آپ کو حق ہے
آپ ہماری نیوز کو شیئر کرسکتے ہیں لیکن کاپی نہیں
ہمارے نام کی پوسٹ بغیر اجازت استعمال کرنا ہرگز اجازت نہیں
سچ کا ساتھ نیوز پر کسی کو بھی کسی کے خلاف لکھنے کی اجازت نہیں
ہمارے پاس مکمل ریکارڈ موجود ہوتا ہے
ہر خبر کی تصدیق کے بعد سچ کے ساتھ نیوز پر دی جاتی ہے
کوئی انسان سچ کا ساتھ کا نمائندہ بغیر تصدیق یا ہماری ویب میں ریکارڈ نہ ہو وہ یمارا نمائندہ نہیں ہے