پیرمحل موٹرسائیکل رکشہ پر اونچی آواز میں ٹیپ ریکارڈ چلاکر ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر رکشہ ڈرائیور گرفتار

پیرمحل (نمائندہ سچ کا ساتھ ) موٹرسائیکل رکشہ پر اونچی آواز میں ٹیپ ریکارڈ چلاکر ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر رکشہ ڈرائیور گرفتار مقدمہ درج محمد ارشد اے ایس آئی نے دوران گشت بابانور محمد چوک

میں موٹرسائیکل رکشہ ڈرائیور محمد امین کو بذریعہ ٹیپ ریکارڈ موٹرسائیکل رکشہ پر اونچی آواز میں گانے چلاکر ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گرفتار کرکے زیر دفعہ 6PSSRت پ کے تحت تھانہ پیرمحل میں مقدمہ درج کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں