پیرمحل جعلی نمبر پلیٹ لگاکر گھومتے ہوئے موٹرسائیکل سوار گرفتار

پیرمحل (نمائندہ سچ کاساتھ )جعلی نمبر پلیٹ لگاکر گھومتے ہوئے موٹرسائیکل سوار گرفتار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق محمد اسلم پٹرولنگ پولیس آفیسر نے چک نمبر671/12گ ب کے قریب موٹر

سائیکل سوار محمد حنیف کو جعلی نمبر پلیٹ لگاکر موٹرسائیکل پر گھومتے ہوئے گرفتار کرکرکے زیر دفعہ 97A-MVOت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں