پیرمحل

پیرمحل واپڈا کی تار سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرتے صارف پکڑاگیا

پیرمحل ( نمائندہ سچ کا ساتھ ) واپڈا کی تار سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرتے صارف پکڑاگیا مقدمہ درج محمد سلیم صدیقی ایس ڈی او نے ہمراہ واپڈاٹاسک فورس

چک نمبر694گ ب میں چھاپہ مارکر واپڈا کی تارسے ڈائریکٹ بجلی چوری کرتے ہوئے صارف جاوید خان کو پکڑ کر زیر دفعہ 462-Jت پ کے تحت تھانہ اروتی میں مقدمہ درج کروادیا

اپنا تبصرہ بھیجیں