پیرمحل

پیرمحل فائرنگ کرکے زخمی کرنے والوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

پیرمحل ( نمائندہ سچ کا ساتھ ) فائرنگ کرکے زخمی کرنے والوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج چک نمبر723گ ب کے رہائشی سیدصداقت حسین کو پرانی رنجش کے تنازعہ پر

موٹرسائیکل سوار شاہد شاہ ولد سید حسن شاہ نے پسٹل سے فائرنگ کرکے شدید زخمی کرڈالا اور فرارہوگئے تھانہ صدرپیرمحل پولیس نے زیر دفعہ 324ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں