پیرمحل

پیرمحل ہزار روپے کے مویشی چوری

پیرمحل ( نمائندہ سچ کا ساتھ ) ہزار روپے کے مویشی چوری نامعلوم مویشی چوروں کے خلاف مقدمہ درج چک نمبر320گ ب کے رہائشی محمد اشفاق کی دوعدد بکریاں

مالیت 45ہزار روپے نامعلوم مویشی چور چوری کرکے لے گئے تھانہ صدر پیرمحل پولیس نے نامعلوم مویشی چوروں کے خلاف زیر دفعہ 379ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں