پیرمحل

پیرمحل جعلی نمبر پلیٹ لگاکر گھومنے والا موٹرسائیکل سوار گرفتار مقدمہ درج

پیرمحل ( نمائندہ سچ کا ساتھ ) جعلی نمبر پلیٹ لگاکر گھومنے والا موٹرسائیکل سوار گرفتار مقدمہ درج موٹرسائیکل نمبرKWM-2719 پرسوار محمد عارف نامی شخص

کو فرخ منیب پٹرولنگ پولیس آفیسر نے روک کر چیک کیا نمبر پلیٹ جعلی موٹرسائیکل سوار کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلی

اپنا تبصرہ بھیجیں