پیرمحل

پیرمحل گرفتاردو ملزمان سے دوران تفتیش ناجائز اسلحہ برآمد مقدمات درج

پیرمحل ( نمائندہ سچ کا ساتھ) گرفتاردو ملزمان سے دوران تفتیش ناجائز اسلحہ برآمد مقدمات درج نوید شہزاد اے ایس آئی نے گرفتار ملزم محمد سلیم ولد عنایت سے دوران تفتیش ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور مع گولیاں برآمد کرکے اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

نوید شہزاد اے ایس آئی نے بجرم 25Dٹیلی گراف ایکٹ کے تحت گرفتار ملزم محمد سفیان ولد عبدالستار سے دوران تفتیش ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور مع گولیاں برآمد کرکے اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں