کراچی

کراچی حسب الحکم ایس ایس پی صاحب ضلع کیماڑی ایس ایچ او تھانہ موچکو، سعید آباد اور ڈاکس کو پابند

کراچی (رپورٹ حفیظ رحمان )حسب الحکم ایس ایس پی صاحب ضلع کیماڑی ایس ایچ او تھانہ موچکو، سعید آباد اور ڈاکس کو پابند کیا جاتا ہے کہ مورخہ 30 جولائی 2021 سے اگلے حکم تک روزانہ بوقت 18:00 تا 21:00 بجے زیل تین مقامات پر ٹریفک پولیس، ایکسائز پولیس، AVLC اور کسٹم کے ہمراہ مشترکہ ناکہ بندی پوائنٹس لگائیں گے 1- تھانہ موچکو لکی چورنگی مین حب ریور روڈ 2- تھانہ سعید آباد مشرف کٹ مین حب ریور روڈ

3- تھانہ ڈاکس ریلوے کراسنگ مائی کولاچی روڈ تینوں تھانہ جات کے SHOs کسٹم، ایکسائز، ٹریفک پولیس اور AVLC کے افسران سے رانطہ کرکے ان اداروں کے نمائندگان کی ناکوں پر موجودگی کو یقینی بنائیں گے ناکہ پوائنٹس پر بڑی لگژری گاڑیوں، پولیس و سول سیکیورٹی گارڈز والی گاڑیوں، بغیر نمبر و فینسی نمبر پلیٹ گاڑیوں کو اسپیشل ٹارگٹ کریں گے ناکہ پوائنٹس پر لیڈیز سرچرز و ویڈیو ریکارڈنگ کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا ایس ایس پی صاحب ضلع کیماڑی خود ناکہ بندی پوائنٹس کا وزٹ کرکے چیک کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں