کراچی اندھیر نگری چوپٹ راج تاحال جاری کوئی پوچھنے والا نہی

کراچی( حفیظ رحمن) اندھیر نگری چوپٹ راج تاحال جاری کوئی پوچھنے والا نہین ملیر ضلعے کے ابراھیم حیدری تھانے کی حدود میں قبضہ مافیا اور سھولتکار پولیس کی سرپرستی میں غیر قانونی تعمیرات کا کام عروج پر نہ فائل۔نہ کوئی سوسائٹی اور نہ ہی کوئی اور اتھارٹی بس مافیا کی اور پولیس کی سرپرستی ہے پلاٹ کو 10 سے 20 لاکھ تک بیچو قبضہ کرو اور تعمیراتی کام شروع کردو قبضہ مافیا پولیس کی سھولتکاری سے تھانہ ابراھیم حیدری کی حدود میں غیر قانونی زمین پر سرعام تعمیراتی کا ایک ماہ سے دھڑا دھڑ الیاس گہوٹھ۔سروے 145 مین۔جاری ہے

گلیوں میں تعمیراتی کام کرنے والے اسٹاف بھی بدمعاشی کا کردار ادا کرتے ھوے گلیوں کو بھی بند کرکے رکھا ھوا ہے اگر کوئی بولے تو قبضہ مأفیا اور پولیس کی دھمکیاں دیتے ھوے کھتے ہیں۔دوسری طرف علاقہ مکین کی وزیر اعلی سندھ۔چیف سیکریٹری سندھ۔ھوم سیکریٹری سندھ۔IG سندھ اور دیگر سے مطالبہ کیا ہے کے غیر قانونی زمینوں پر قبضے اور تعمیراتی کام کرنے کا فوری نوٹیس لیا جائے اور بغیر سرکاری کاغزات کے قبضے و تمیرات بند کرکے ملوث مافیا اور پولیس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اور بغیر اتھارٹی زمینوں پر قبضون کو روکا جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں