پیرمحل

پیرمحل (نمائندہ سچ کا ساتھ ) معروف سماجی شخصیت اعجاز حسین بلوچ قومی امن کمیٹی پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے صدر نامزد نوٹیفکیشن جاری تفصیل کے مطابق پروفیسر سید محمود غزنوی چیئرمین قومی امن کمیٹی پاکستان نے معروف سماجی شخصیت اعجاز حسین بلوچ کو قومی امن کمیٹی پاکستان کا ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا صدر نامزد کرکے نوٹیفکیشن جاری جاری کردیااعجاز حسین بلوچ قومی امن کمیٹی کا ضلعی صدر نامزد ہونے پر سجا داحمد اکائونٹنٹ میونسپل کمیٹی پیرمحل نے مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے

پیرمحل (نمائندہ سچ کا ساتھ ) معروف سماجی شخصیت اعجاز حسین بلوچ قومی امن کمیٹی پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے صدر نامزد نوٹیفکیشن جاری تفصیل کے مطابق پروفیسر سید محمود غزنوی چیئرمین قومی امن کمیٹی پاکستان نے معروف سماجی شخصیت اعجاز

حسین بلوچ کو قومی امن کمیٹی پاکستان کا ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا صدر نامزد کرکے نوٹیفکیشن جاری
جاری کردیااعجاز حسین بلوچ قومی امن کمیٹی کا ضلعی صدر نامزد ہونے پر سجا داحمد اکائونٹنٹ میونسپل کمیٹی پیرمحل نے مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں