پیرمحل

پیرمحل (نمائندہ سچ کا ساتھ ) معروف سماجی شخصیت اعجاز حسین بلوچ قومی امن کمیٹی پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے صدر نامزد نوٹیفکیشن جاری تفصیل کے مطابق پروفیسر سید محمود غزنوی چیئرمین قومی امن کمیٹی پاکستان نے معروف سماجی شخصیت اعجاز حسین بلوچ کو قومی امن کمیٹی پاکستان کا ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا صدر نامزد کرکے نوٹیفکیشن جاری جاری کردیااعجاز حسین بلوچ قومی امن کمیٹی کا ضلعی صدر نامزد ہونے پر سجا داحمد اکائونٹنٹ میونسپل کمیٹی پیرمحل نے مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے

پیرمحل ( نمائندہ سچ کا ساتھ) تیز رفتار کارکی زد میں آکر دوموٹرسائیکل سوار شدید زخمی شادمان کالونی کارہائشی ملک طلحہ ولد تنویراپنے ساتھی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوارآرہے تھے کہ اپر کالونی پیر

محل واٹر فلٹریشن پلانٹ کے سامنے شادمان کالونی کی طرف سے آنے والی تیز رفتار کار سے ٹکرا کر دونوں موٹرسائیکل سوارشدید زخمی ہوگئے ریسکیو 1122 نے دونوں زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں