پیرمحل

پیرمحل ریفریجریشن کی ورکشاپ میںہواوالی ٹینکی پھٹنے سے زوردار دھماکہ

پیرمحل ( نمائندہ سچ کا ساتھ ) ریفریجریشن کی ورکشاپ میںہواوالی ٹینکی پھٹنے سے زوردار دھماکہ ایک شخص زخمی تفصیل کے مطابق مدینہ بلاک پیرمحل میں ریفریجریشن کی ورکشاپ میں زور دار

دھماکہ سے ہوا والی ٹینکی پھٹ گئی دھماکہ کی آواز دور دور تک سنی گئی ٹینکی کے پھٹنے سے دکان میں کام کرنے والا عدنان نامی شخص شدید زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں