پیرمحل

پیرمحلپیرمحل کے سپوت مایہ نازڈاکٹر محمد اسلم ایگری اکانومسٹ ہیڈکوارٹر ریٹائرڈ ہوگئے

پیرمحل ( نمائندہ سچ کا ساتھ ) پیرمحل کے سپوت مایہ نازڈاکٹر محمد اسلم ایگری اکانومسٹ ہیڈکوارٹر ریٹائرڈ ہوگئے تفصیل کے مطابق ڈاکٹر محمد اسلم ایگری اکانومسٹ ہیڈکوارٹر جن کا تعلق تحصیل پیرمحل سے ہے اپنی مدت ملازمت پوری کرکے ملازمت سے سبکدوش ہوگئے جن کے اعزاز میں ڈی جی اے (ایکسٹ اینڈ آر)پنجاب لاہور کے دفتر میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ڈاکٹر محمد انجم علی ڈائریکٹر جنرل زراعت (ایکسٹ اینڈ آر)پنجاب ، محمد منیر ڈی اے(ایکسٹ)ہائی کورٹ ، محمد فاروق جاوید ڈی اے(پی ، ایم اینڈ ای)(، محمد سلیم ڈی اے (آئی پی ایم) اور محمد جاوید ڈی اے (آئی ایم) نے ڈاکٹر محمداسلم کو پھولوں کی پتیوں اور ہارپہناکر نیک خواہشات کے ساتھ الوداع کیا ڈاکٹر محمد اسلم ایگری اکانومسٹ ہیڈکوارٹر ماہر معاشیات نے اپنی زندگی میں عمدہ خدمات انجام دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں