پیرمحل

پیرمحل ریفریجریشن کی ورکشاپ میںہواوالی ٹینکی پھٹنے سے زوردار دھماکہ

پیرمحل (نمائندہ سچ کا ساتھ)اسسٹنٹ کمشنر پیر محل غلام مرتضی رانا کا محکمہ فوڈ اور پولیس کے ہمراہ حساس اداروں کی رپورٹ غیر قانونی ذخیرہ کی گئی گندم کے گودام پر چھاپہ 8300تھیلے گندم برآمد تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایت پر گندم کی غیر قانونی سمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف کریک ڈائون

کے تحت غلام مرتضی رانا اسسٹنٹ کمشنر پیر محل ہمراہ ڈی ایف سی راحیل اشرف نے سپیشل برانچ کی رپورٹ پرمائی صفوراں تھانہ اروتی میں پولیس کے ہمراہ چھاپہ گودام پر چھاپہ مارکر 83 سو گندم کے تھیلے برآمدکرکے گندم محکمہ پاسکو کے حوالے کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں