پیرمحل

پیرمحلپیرمحل

پیرمحل ( نمائندہ سچ کا ساتھ )ہزار وں روپے مالیت کا جانور چوری نامعلوم مویشی چوروں کے خلاف مقدمہ درج چک نمبر302گ ب کے رہائشی سہیل نوید کا

ایک عددبکرا مالیت 40ہزار روپے نامعلوم مویشی چورکار میں ڈال کر چوری کرکے لے گئے پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف زیر دفعہ 379ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں