پیرمحل

پیرمحلپیرمحل

پیرمحل (نمائندہ سچ کا ساتھ ) رقم کی ادائیگی پر جعلی چیک دینے پر مقدمات درج تفصیل کے مطابق حسن داد کو نوید اسد نے 8لاکھ روپے مالیت کا چیک دے جو بنک سے کیش کروانے پر اکائونٹ میں رقم نہ ہونے پر مسترد ہوگیا صفدر جاوید

سے رقم مالیت ایک لاکھ 60ہزار روپے وصول کرکے رقم کی واپسی پر چیک دے دیا جو بنک سے کیش کروانے پر اکائونٹ میں رقم نہ ہونے پر مسترد ہوگیاتھانہ صدر پیرمحل پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلیے

اپنا تبصرہ بھیجیں