پیرمحل؛میاں اسدحفیظ صحافی ، میاں آصف کے کم سن بھتیجے میاں باسط حفیظ صحافی کے دیڑھ سالہ بیٹے کی وفات پر سیاسی سماجی دینی صحافتی شخصیات کا گہرے رنج وغم کا اظہار فاتحہ خوانی

پیرمحل؛میاں اسدحفیظ صحافی ، میاں آصف کے کم سن بھتیجے میاں باسط حفیظ صحافی کے دیڑھ سالہ بیٹے کی وفات پر سیاسی سماجی دینی صحافتی شخصیات کا گہرے رنج وغم کا اظہار فاتحہ خوانی : پریس کلب پیرمحل کے چیئرمین صحافی میاں اسد حفیظ ، صحافی آصف حفیظ کے بھتیجے اور معروف سیاسی سماجی شخصیت صحافی میاں باسط حفیظ کے کم سن بیٹے جسکی عمر ڈیڑھ سال تھی کے انتقال پر پریس پیرمحل صدر چوہدری سرور انجم ، رانامحمد اشرف جنرل سیکرٹری ، چوہدری محمد شاہد ، عبدالرزاق سینئر نائب صدر ، محمد نعمان فنانس سیکرٹری سید محمود شاہ جائنٹ سیکرٹری ، ایگزیکٹو باڈی نئیر شیرازی، فنانس سیکرٹری قاری حبیب الرحمن، ساجد فاروقی ، ڈاکٹر غلام مرتضٰی سمیت ممبران عہدیداران سمیت ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے تمام اداروں کے افسران بالا وکلا برادری پروفیسرز بیورو کریٹس و سیاسی سماجی صحافتی مذہبی کاروباری اہم شخصیات سمیت منہاج القرآن علما کونسل پیرمحل کے رہنما علامہ حمزہ حسن گل مہروی صدر تحریک منہاج القرآن سید شاہد شاہ بخاری ، مشائخ کونسل سے صوفی اللہ دتہ ناصر، علامہ محمد عرفان خان قادری، مولانا اللہ وسایا مولانا عمران عابد نعیمی نے میاں صاحبان کے گھر مکہ بلاک پیرمحل پہنچ کر اظہار افسوس ہمدردی دعائے مغفرت فاتحہ خوانی کرتے ہوئے دکھ کی اس گھڑی میں دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اظہار افسوس فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔ ننھے بچے کی موت سے پیرمحل کے شہریوں میں گہرا صدمہ پایاجا رہی ہے لواحقین کو صبر جمیل کی تلقین اور اس معصوم سی ننھی سی جان کو والدین کے لیے شفاعت کا وسیلہ بننے کی دعا کی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں