پیرمحل؛ موٹروے پر غیر قانونی سبز نمبر پلیٹ اور نیلی لائٹس لگانے والوں کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا رانا محمد عرفان ترجمان موٹروے ایم فور

پیرمحل؛ موٹروے پر غیر قانونی سبز نمبر پلیٹ اور نیلی لائٹس لگانے والوں کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا رانا محمد عرفان ترجمان موٹروے ایم فور کے مطابق آئی جی موٹر وے کلیم امام کے حکم پر سیکٹر کمانڈر ایم فور چوہدری عطا محمد کی زیر نگرانی موٹر وے ایم فور پر سخت اقدامات کا آغاز کردیا موٹروے پر غیر قانونی سبز نمبر پلیٹ اور نیلی لائٹس لگانے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی غیر قانونی اسلحہ اور دیگر اشیا کی نقل وحرکت روکنے سمیت غیر قانونی طور پر سیاہ شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف مقدمات کے اندراج کا حکم اورغیر قانونی لائٹس کے استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا آغاز کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں