پیرمحل;سینئر صحافی محمد قاسم بھٹی کی بیٹی شادی کے بندھن میں بندھ گئی نیک اخترسلمیٰ کو اپنی دعائوں میں رخصت کیا

پیرمحل;سینئر صحافی محمد قاسم بھٹی کی بیٹی شادی کے بندھن میں بندھ گئی سیاسی سماجی فلاحی شخصیات کی شرکت سینئر صحافی محمد قاسم بھٹی کی بیٹی نیک اختر سلمیٰ شادی کے بندھن میں بند گئی بیٹی کو گورنر پنجاب چوہدری سرور کے بھانجے ڈاکٹر کشف ریا ض ، نجف ریاض اللہ چیئرمین ، مقصود احمد ممبڑ سماجی شخصیت ، ملک ثاقب سہیل جنر ل سیکرٹری انجمن تاجران ، محمد خالد ایم اے میاں طارق فرید ، رانامحمد اشرف ، نوید پرنس ، نیئر عباس شاہ ، راحیل گجر ، حبیب الرحمن شاہد ، محمد اجمل بھٹی ، عبدالخالق ، وکیل احمد فتیانہ لیگ سمیت سیاسی سماجی فلاحی شخصیات نے بیٹی نیک اخترسلمیٰ کو اپنی دعائوں میں رخصت کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں