کاپی رائٹ تنازعہ، فرانس نے گوگل پر 5 سو ملین یورو جرمانہ عائد کردیا

فرانس نے ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل کے ساتھ کاپی رائٹس پر ہونے والے تنازعے کے بعد 500 ملین یورو کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔خبر رسان ایجنسی رائٹرز کے مطابق فرانس کے اینٹی ٹرسٹ واچ ڈاگ نے ریگولیٹرز کے احکامات پر عمل مزید پڑھیں

یہ مچھلی نہیں، پانی کے اندر تیرنے والا ’’آبدوز ڈرون‘‘ ہے!

پہلی نظر میں یہ ایک عام سی مچھلی دکھائی دیتی ہے لیکن دراصل یہ زیرِ آب تیرتے ہوئے جاسوسی کرنے والا ڈرون ہے جسے بیجنگ کی ایک روبوٹ بنانے والی کمپنی نے چینی فوج کےلیے تیار کیا ہے۔’’بویا گونگداؤ روبوٹکس‘‘ مزید پڑھیں

مسلمانوں کے ہزاروں قدیم مقبروں میں ’’پراسرار کائناتی ترتیب‘‘ کا انکشاف

مشرقی سوڈان کے علاقے ’کسنا‘ میں 4100 مربع کلومیٹر پر سیکڑوں سال قبل مسلمانوں کے بنائے ہوئے ہزاروں مقبروں میں کہکشانی جھرمٹوں جیسی پراسرار ترتیب کا انکشاف ہوا ہے لیکن سائنسدان نہیں جانتے کہ آخر یہ مقبرے اس ترتیب سے مزید پڑھیں

بحیرہ مردار کے قریب ’’خلائی مرکب‘‘ کی دریافت

روسی ماہرین نے اسرائیل میں دنیا کی نمکین ترین جھیل ’’بحیرہ مردار‘‘ کے قریب سے ایک ایسا معدنی مرکب دریافت کیا ہے جو آج تک صرف آسمان سے زمین پر گرنے والے شہابیوں میں ہی پایا گیا ہے۔’’ایلابوگڈینائٹ‘‘ (Allabogdanite) نامی مزید پڑھیں

اماراتی خلائی جہاز نے مریخ کی ’پراسرار قطبی روشنیوں‘ کی تصویریں بھیج دیں

متحدہ عرب امارات نے چند ماہ قبل مریخ پراپنا پہلا خلائی جہاز روانہ کیا تھا۔ یہ مریخ پر اترنے کی بجائے اس کے گرد مدار میں چکر کاٹ رہا ہے اور اب اس نے مریخی ارورا کی انتہائی خوبصورت تصاویر مزید پڑھیں