urdu poetry in urdu text

2 لائن اردو شاعری کاپی پیسٹ

عہدِ رفاقت ٹھیک ہے لیکن مجھ کو ایسا لگتا ہے
تم تو میرے ساتھ رہو گی میں تنہا رہ جاؤں گا

تمھارے ہونٹوں کی توہین ہے ذرا سوچو۔۔!
تمہارے چاہنے والے اب شراب پیتے ہیں۔۔!

مجھ سے نہ ہوگا باطل کا احترام
میری زبان کے واسطے تالے خرید لو

مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیاں اے دوست
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر

اپنی توہین تو میں آپ بھی کرسکتا ہوں
تو کسی اور بہانے مجھے شرمندہ کر

ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﻻﮐﮫ ﺗﮍﭘﺎﺋﮯ
ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ
ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺭﻗﺺ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ

میں ھوں عالم وجد میں مجهے کیا خبر
تو اک کام کر تو بھی تماشائی هو جا

نگاہیں راہ تَکتی ہیں
ملاکاتیں قیامت پر نہ ڈالو۔۔۔

‏وہ بـولـے #مـحـبت کا سـمـندر بہت گہـرا ہــوتا ہـے
ھـم نـے بـھـی کـہہ دیــا کہ ڈوبنـے والـے #سـوچـا نـہیـں کـرتے

تم بس میرا دل __سنبھال کے رکھ لو
دنیا کو میں اکیلا__,سنبھال لونگا

دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر

درد چھپا کر مسكرانا هی تو کمال هے
اور هم اس کمال پہ کمال رکھتے هیں

ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺛﺒﻮﺕ ﭘﺨﺘﮧ ﮐﺮﮮ
ﺑﺎﺕ ﺍﺏ ﺧﺪﺍ ﺗﮏ ﺟﺎ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﮨﮯ

بکھرا ہوا ہوں صرصر شام فراق سے
اب آ بھی جاؤ اور مجھے آ کر سمیٹ لو

کوئی کامل پیر فقیر دسو
جہڑا دل دے نال دعا دیوے

مایوس ھاں میں بہت عرصے توں
میرے روندے نین ھسا دیوے

اپنا تبصرہ بھیجیں