پیرمحل: ایلفی ڈا ل کر نجی بنک کی اے ٹی ایم خراب کرنے والوں کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

پیرمحل: ایلفی ڈا ل کر نجی بنک کی اے ٹی ایم خراب کرنے والوں کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر تفصیل کے مطابق سندھلیانوالی میں نجی بنک ایچ بی ایل کی اے ٹی ایم میں نامعلوم افراد ایلفی ڈاکر مشین کو خراب کرنے کی مسلسل 15دن سے واردات کرنے پر آپریشنل منیجر آصف علی نے نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ اروتی میں اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی تھانہ اروتی پولیس نے نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں