پیرمحل:موٹرسائیکل چوری کی چار وارداتیں نامعلوم چور گھر ، مسجد اور بازار سے موٹرسائیکلیں چوری کرکے لے گئے

پیرمحل:موٹرسائیکل چوری کی چار وارداتیں نامعلوم چور گھر ، مسجد اور بازار سے موٹرسائیکلیں چوری کرکے لے گئے مقدمات درج ، تفصیل کے مطابق بی پلاٹ کارہائشی ٹاپ سٹی میں افطاری کے لیے دوست کے گھر گیا نامعلوم چور اپلائیڈ فار موٹرسائیکل سی ڈی 70CCچوری کرکے لے گئے چک نمبر762گ ب کا رہائشی امیر حسین ولد وریام خان ، رول ہیلتھ سنٹر سندھلیانوالی سے دوائی لینے گیا نامعلوم چور موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے چک نمبر756گ ب کا رہائشی محمد اقبال ولد عبدالشکور ، نواب مسجد میں نماز پڑھنے گیا نامعلوم چور موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے غوثیہ آباد پیرمحل رہائشی محمد اقبال ولد عبدالشکور دربار سندھلیانوالی میںبازار لگانے گیا نامعلوم چور موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے پولیس نے زیر دفعہ 381-Aت پ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے

اپنا تبصرہ بھیجیں