پیرمحل:ترقی کاعمل مسلم لیگ ن کی جیت میں ہے ترقی کانیادور شروع کرنے میں مددملے گی عثمان یٰسین جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن

پیرمحل:ترقی کاعمل مسلم لیگ ن کی جیت میں ہے مسلم لیگ ن کی جیت سے ترقی کانیادور شروع کرنے میں مددملے گی ان خیالات کا اظہار عثمان یٰسین جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمراہ محمد صدیق پیارا سابق تحصیل نائب ناظم صدر پاکستان مسلم لیگ ن کے ہمراہ کارنر میٹنگ میں کیا انہوں نے کہا ملکی تاریخ گواہ ہے ملک کے بڑے منصوبہ جات مسلم لیگ ن کے دورمیں ہی شروع اورمکمل ہوئے توانائی بحران کے خاتمے کے لئے بجلی کے پیداکرنے کے بڑے بڑے منصوبہ جات شروع کئے گئے طویل لوڈشیڈنگ کاخاتمہ کیا ملک میں معاشی ترقی کے لئے صنعتوں کاقیام عمل میں لایا گیا امن ومان کوبہترکیا گیا دہشت گردی کاسرکچلا گیا آ ئین وقانون کی بالا دستی قائم کی گئی تجارت کوفروغ دیا گیا میاں نوازشریف کی قیادت میں ملک ایک بارپھر ترقی کی منازل تیزی سے مکمل کرے گا ترقی کے لیے مسلم لیگ ن کی کامیابی ضروری ہے مسلم لیگ ن کی حکومت کامیابی ترقی خوشحالی امن اورانصاف کاضامن ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں