پیرمحل؛سب انسپکٹر فضل عباس ایس ایچ او تھانہ پیر محل تعینات کردیا

پیرمحل؛سب انسپکٹر فضل عباس ایس ایچ او تھانہ پیر محل تعینات کردیا انسپکٹر غلام عباس کو ایس ایچ او تھانہ پیر محل سے پولیس لائن ٹوبہ ٹیک سنگھ تبادلہ کردیا دیگر تبادلہ جات میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے ذیل تبادلہ جات کے آرڈر جاری کئے سب انسپکٹر محمد حسن کو تھانہ رجانہ سے ایس ایچ او تھانہ صدر ٹوبہ انسپکٹر محمد سرفراز کو تھانہ صدر گوجرہ سے ایس ایس ایچ او تھانہ رجانہ سب انسپکٹر اعجاز حسین کو تھانہ صدر ٹوبہ سے ایس ایچ او تھانہ صدر گوجرہ سب انسپکٹر محمد ندیم جٹ کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ سٹی ٹوبہ سب انسپکر شبیر احمد کو تھانہ سٹی ٹوبہ سے ایس ایچ او تھانہ اروتی انسپکٹر محمد اکرم کو پولیس لائن سے انچارج سی آئی اے ٹوبہ سب انسپکٹر محمد افضل کو ایس ایچ او تھانہ اروتی سے پولیس لائن ،سب انسپکٹر قیصر بھنڈر کو ایس ایچ او تھانہ سٹی کمالیہ انسپکٹر نوید احمد کو ایس ایچ او تھانہ سٹی کمالیہ سے پولیس لائن انسپکٹر محمد ارشد رندھاوا کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ بھسی انسپکٹر صفدر احمد کو ایس ایچ او تھانہ بھسی سے پولیس لائن انسپکٹر غلام عباس کو ایس ایچ او تھانہ پیر محل سے پولیس لائن ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کرنے کا حکم دیا تمام افسران کو اپنی نئی تعیناتی پر فوری رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں