urdu poetry in urdu text

دو لائن اردو شاعری کاپی پیسٹ

صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں
قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں

اپنے ناخن بڑھا لیجیے۔۔۔۔
میرے بعد کھود کو نوچے گی آپ

نوید, سر خوشی جب آئے گی اس وقت تک شاید
ہمیں زہر, غم, ہستی گوارا ہو چکا ہو گا

بُلھےشاہ_اسی رسے وٹے
تے آپے لے لیے پھاہ
سولی چڑ کے ویکھیا ساڈے
کوئی نہ مکے ساہ
روح دا جوڑ کوئی نہ ملیا۔۔
تن دے قرب___ہزاراں۔۔۔
سارے رشتے گرضاں والے
لوک بن گیے مرضیاں والے
اک دوجے نو کوئی نہ پچھے
رشتے رہ گیے بغضاں والے

ہمارے حال پے اِک نظر سائیں
ہمارا حال قبرستان جیسا ہے

اس نے کہا مجھے بھول جا،میں نے تمہیں دل سے نکال دیا ہے
سکون ملا یہ سن کر کہ کبھی تو اس کے دل میں تھے ہم

پردہ تو حوش والوں سے کیا جاتا ھے
بے نقاب چلے آؤ ھم نشے میں ھیں

یوں یاد آکر ستایا نا کرو مجھ کو
اک یہی سزا کافی ہے کہ پاس نہیں ہو تم

‏ٹھیک ہے میرے لیے کچھ بھی نہیں کر سکتا
‏وہ مرے ساتھ پریشان تو ہو سکتا ہے

میں نے بھی دیکھنے کی حد کر دی
وہ بھی تصویر سے نکل آیا

میں نے چاہا تھا زخم بھر جایئں
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں

وہ مجھے زندگی سمجھتا ہے
یعنی اسے میرا اعتبار نہیں

کوئی کیسے مجھے پڑھے، سمجھے
میں کِسی اور ہی زبان میں ہوں

میرے ماضی پر تم ہنسا کرتے ہو
پھر جو بیتے گا ٗ کیسے بُھلاؤ گے

اپنا تبصرہ بھیجیں