urdu poetry in urdu text

دو لائن اردو شاعری کاپی پیسٹ

عین ممکن ہے میں پلٹ آؤں
اسکی آواز میں بلاؤ مجھے

نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم

ہم تھے نیاز مند شوق شوق نے ہم کو کیا دیا
صبح کا دکھ بڑھا دیا شام کا دکھ بڑھا دیا

جاتے جاتے آپ اتنا کام تو کیجئے میرا
یاد کا سارا سرو سامان جلاتے جائیے

کیا وہ گماں نہیں رہا
ہاں وہ گماں نہیں رہا
کیا وہ امید بھی گئی
ہاں وہ امید بھی گئی

تمہارے عارض ولب کی جدائی کے دن ہیں
میں جام منہ سے لگا لوں اگر اجازت ہو

اک گمانِ بے گماں ہے زندگی
داستاں کی داستاں ہے زندگی

ہماری زندگی کوئی گزار دے
ہمارے بس کی بات اب رہی نہیں

کیا تم وہی ہو جو تھے مری جان، میری جان
دکھ یہ ہے ہر گمان کی ساعت گزر میں ہے

ﺁﺝ ﺑﮯ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺑﻬﯽ ﺷﻌﺮ ﺳﻤﺠﻬﻮ ﮔﮯ

ڈھانپ رھی تھی وہ خود کو آنچل سے بار بار
بھلا رات چھپا سکتی ھے کبھی چاند کا حسن

تو کرتا ہو گا اپنے الفاظــوں سے متــــاثـــــر
میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں

ہم تھے ٹھرے ہوے پانی پہ کسی چاند کا عکس
جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر پھینکا

یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے
اس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی

تیری تلاش میں میرا وجود ہی نہ رہا
تباہ کر گئی میری ھستی کو آرزو تیری

سـر بازار نِکلــوں تو آوارگی کی تُـہمت
تَـنہائی میں بیٹھــوں تو اِلزام مـــــحبت

اپنا تبصرہ بھیجیں