urdu poetry in urdu text

دو لائن اردو شاعری کاپی پیسٹ

میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا
میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا؟؟؟

مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں لیکن
ہائے !میں تجھ سے بچھڑجاؤں گا۔

یہ بھی ہو سکتا ہے کل زہر میسر ہی نہ ہو
ہم نے اس خوف سے کچھ سانپ بھی پال رکھے ہیں

مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں لیکن
ہائے !میں تجھ سے بچھڑجاؤں گا۔

سنو _ ہم بیٹھ کر تنہا کسی ویران گوشے میں
ہوا کو دکھ سنائیں گے تجھے ہم بھول جائیں گے

باز رہتے ہیں جو محبت سے
ایسے احمق ذہین ہوتے ہیں

وقت اوکھے سوکھے لنگ جاندے
گلاں یاد سجناں دیا رہندیاں نے

لوگ دیوار چومتے ہونگے
اس کی آنکھیں بناکے آیا ہوں

تیری محبت کے پیاسے تھے اس لئے ہاتھ پھیلا دیا ہم نے۔
ورنہ ہم تو خود کی زندگی کےلئے بھی دعا نہیں کرتے۔۔

کاش وہ آئے جلائے یہاں کوئی چراغ
دل کے دربار کو ہم طاق کیے بیٹھے ہیں

بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں
اپنے حصے میں ہم نہیں آۓ۔۔

پاس آو میں تمہیں دیکھ لوں قریب سے
آنکھوں کو یہ راحتیں ملتیں ہیں نصیب سے
تم محبت کی بات کرتے ہو
ہم عشق پر یقین رکھتے ہیں

آنکھیںرہتیہیںشاموسحرمنتظر_تیری
آنکھوںکوسونپرکھاہےہمنےانتظارتیرا

تمھارے ہونٹوں کی توہین ہے ذرا سوچو۔۔
تمہارے چاہنے والے اب شراب پیتے ہیں۔۔

شوق ھے اس دل درندا کو
آپ کے ہونٹ کاٹ کھانے کا

اپنا تبصرہ بھیجیں