urdu poetry in urdu text

دو لائن اردو شاعری کاپی پیسٹ

‏فــــــکر کرنی چھــــــوڈ دی دونوں نے
اس نــــــے میری اور میں نــــــے اپنی

چھوڑو جوگیؔ عشق کے روگ
جھوٹی دنیا * جھوٹے لوگ

اپنی تو قسمت ہی خراب ہے
نا یار ملتا ہے نا ہی موت آتی ہے

آنکھیں تک نچوڑ کے پی گئے
ہاۓ _ تیرے غم کتنے پیاسے تھے

سب تعریف کررہے تھے اپنے اپنے یار کی۔
ہم نے نیند کا بہانہ کر۔کے محفل ہی چھوڑ۔دی

کوئی مر جائے کسی پر ۔۔ یہ کہاں دیکھا ھے
جائیے جائیے سرکار ہم نے بھی جہاں دیکھا ھے

الودع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن
اے دسمبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الودع

ہاتھ چوموں ، گلے لگاؤں میں
تیری باتیں کوئی سُنائے تو۔۔۔

تیری صورت پہ ہوں نثار پہ اب
اور صورت کوئی تراش اپنی

جسم و جاں کو تو بیچ ہی ڈالا
اب مجھے بیچنی ہے لاش اپنی

آپ روتے ہیں یاد کر کے مجھے؟؟
چھوڑیے نا مزاق کی باتیں

زندگی کم پڑ گئی…….ورنہ
وہ نا ملتا مجال تھی اس کی
.
ہم تو محبت کے نام سے بھی انجان تھے
کسی شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا

کہتے ہیں جیتے ہیں اُمّید پہ لوگ
ہم کو جینے کی بھی امّید نہیں

اُٹھ رہی ہیں طبیبوں کے شہر سے لاشیں
کہہ رہے ہیں کہ کوئی “عشق وبا” آئی ہے

وہ مجھے ہر جگہ ملا
اک میری تقدیر کے سوا

شکر کرو تم پہ مرتا ہوں
ورنہ میں تو زہر سے بھی نہیں مرتا

اپنا تبصرہ بھیجیں