urdu poetry in urdu text

اردو میں گہری شاعری 2 لائنیں زندگی، محبت، اداس کے بارے میں

#یوں نہ دیکھا کرو #خدا کیلئے
#بڑھ گئی محبت تو #مصیبت ہوگی

ہم جی بھی سکتے تھے
اگر مرتے نہ تم پر

وہ بستر پر پڑی ہوئی برہنہ لڑکی
اپنے عاشق کو محبت کا یقین دلا رہی تھی

اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں _____ ھو گا
جتنا میں نے صرف_____ سوچا ھے تجھے

اب میں شاید تہہ میں ہوں
پر وہ کیا دریا ہی تھا؟

چائے کے ایک کپ پر تکرار رہنے دیجیئے
پی لیجیے یا بانٹ لیجیے انکار رہنے دیجیئے

اچھے اچھوں کو دیتے ہیں دھوکہ
بھولے بھالوں سے آللہ بچائے

غم میں ملا کر خوشی کے رنگ
آؤ جینے کی ذرا اداکاری کریں‫‫‫

پھر اس گلی سے اپنا گزر چا ہتا ہے یہ دل
اب اس گلی کو کو ن سی بستی سے لا ؤ ں میں۔

کتنی مشکل کے بعد ٹوٹا ہے
ایک رشتہ جو کبھی تھا ہی نہیں

مجھے یاد کر کے گناہ نہ کر
مجھے بھول جا یہ ثواب ہے

انج آ کھ کہ تیرے قابل نئ آں
اوقات دے طعنے کیوں دیناں اے

میں تو چاہتا ہوں تیرے در پہ کسی دن آ کر
جرمِ اقـــــرار کروں اور وہیں مــــر جاؤں

وہ شکوے جو میں نے کیئے ہی نہیں
ساری زندگی تم پر قرض رہے گے

عاجز سہی عشق میں مگر ہاۓ رے لذت
وہ درد ملا ہے کہ دوا بھول گئے ہم

اپنا تبصرہ بھیجیں