urdu poetry in urdu text

اردو میں بہترین گہری شاعری

میرے گھر کے کچے کمرے میں
تیری یاد کا پکا__ڈیرہ ہے⁦

⁩خود کو جانا جدا زمانے سے
آگیا تھا میرے گمان میں کیا ۔؟

تم کمرے میں اکیلی سوتی ھو..؟؟
مطلب خواب میں آیا جا سکتا ھے

اس سے بڑھ کر اور ___ کتنا تُجھے قریب لاؤں
تُجھے دل میں رکھ کر بھی ___ میرا دل نہیں بھرتا

اب تو نظر میں آ جا بانہوں کے گھر میں آ جا
اے جان تیری کوئی صورت نہیں ہے مجھ میں

‏تمھارے پاس تو پھر بھی تم ہو
میرے پاس تو میں بھی نہیں

اب تم کبھی نہ آؤ گے ، یعنی کبھی کبھی
رخصت کرو مجھے کوئی وعدہ کیے بغیر

میری دوستی کا باغ چھوٹا مگر پھول سارے گلاب رکھتا ہوں
دوست کم ضرور ہیں مگر جو دوست رکھتا ہوں لاجواب رکھتا ہوں

تم رکھ نہ___ سکو گے___ میـرا تحفہ__ سنبھـال کر
ورنہ دے___ دوں روح __جسم سے تجھ___ کو نکال کر

خود پہ نادم ہُوں جون، یعنی میں
اِن دِنوں، ہُوں کمال پر اپنے

‏شادی کرتے وقت ذات پوچھتے ہو
خون کی بوتل لیتے وقت کیوں نہیں؟

جانئے کیا تلاش تھی جون میرے وجود میں
جس کو میں ڈھونڈتا گیا جو مجھے ڈھونڈتی گئی

‎خاموشیاں……. کھا گئی ورنہ
‎ھم گفتگو ……..کمال کرتے

عُمر بھر اپنی آرزُو کی ہے
مر نہ جاؤں وصال پر اپنے

‏‎آپ سے پہلے ، آپ کے بعد
گر کوئی تھا تو وہم تھا میرا۔۔

آج کھا قسم اپنی خوبصورت آنکھوں کی
کیا تجھے ذرا بھی عشق نہیں ھے ھم سے؟؟

اپنا تبصرہ بھیجیں